Monday, 24 October 2022

میں بہت شوق سے سیاسی جماعتوں کے پالتو اور گستاخ بے ادب لوگوں کو بلاک کرتا ہوں۔۔ نہ ہم فین جمع کرتے ہیں۔ نہ ہمیں اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ اگر یہاں سے نکالے گئے تو آپ کا نقصان ہوگا۔ پوری دنیا میں اس جیسا صفحہ کوئی نہیں ہے۔ اپنا نقصان نہ کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584667015301562368

 


 

انشاءاللہ ایک مہینے کے بعد پاک فوج کی کمان تبدیل ہو جائے گی۔۔ کمان کی تبدیلی ہمیشہ پالیسی کی تبدیلی بھی لاتی ہے۔۔ اپنے غصے میں ملک کو آگ لگانے کے بجائے تھوڑا صبر کریں اور اللہ سے بہتری کی امید رکھیں۔۔ اگر پاگل ہو گئے تو ملک کو شام عراق اور لیبیا بننے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584654352941096960

 


 


 









حکیم محمد سعید عمران خان کے شدید مخالف تھے اور اس کو یہودی ایجنٹ کہا۔ اس بیان کے فورا بعد ہی آپ کو شہید کر دیا گیا تھا۔ اگر آج تحریک انصاف والوں کی منطق اٹھائی جائے تو اس کا مطلب ہے کہ حکیم سعید کو عمران نے قتل کروایا۔ بغیر ثبوت کے تم لوگ آئی ایس آئی پر کیسے الزام لگا سکتے ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584647079561146368

 


 


 


 


 

"Behind the Doors"... Directly or indirectly many people played their role in getting Arshad Sharif killed, including PTI. This documentary got him killed. PTI was aggressively and prematurely promoting at as a political tool. They should have waited. The Mafia panicked!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584637355159613441

 


 

 


 









میری ڈیوٹی پاکستان کے بدترین دشمنوں سے جنگ کرنا اور ان کو ذلیل کرنا ہے۔۔ کیا مجھے جان کا خطرہ اور دھمکیاں نہیں ملتیں؟ سو دفعہ مجھے پولیس اور آئی ایس آئی کی جانب سے سے متنبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔ جہنم کے کتے خوارج، بی ایل اے، ایم کیو ایم، سیاسی مافیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584453428050530309

 


 


 


 


 


 

Arshad was working on the documentary which was exposing mega corruption of the rich and powerful (also in Kenya). He was in Kenya working with a local journalist. Same documentary was exposing corruption by Shareefs. Pakistani political mafias are known to eliminate witnesses.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584447020013871105

 


 






کینیا کی پولیس کہہ رہی ہے کہ اس نے غلط فہمی میں ارشد شریف کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔۔۔ وہ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ انہوں نے ارشد شریف کو مارا۔ اسی لیے میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ جب تک ساری بات واضح نہ ہو اپنے گھر کو آگ مت لگا دینا۔۔ تھوڑا صبر اور تحقیق کرو۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584424307731861504

 


 


https://www.the-star.co.ke/news/2022-10-24-pakistani-journalist-shot-dead-by-police-at-roadblock-in-kajiado/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584424998944796672