Friday, 22 May 2020
آج ہم قرآن وسنت اور دین کی حکمت سے کتنے دور ہوچکے ہیں ۔۔ جب ہم نے نے ایک ٹیم ممبر کا خواب سنایا تو لوگ نیچے گالیاں دینے پر آگئے۔ حالانکہ سچے خواب، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت اور اس امت پر اللہ کا کرم ہیں۔ اس تحریر کو غور سے پڑھیں۔ اپنے خوابوں کو سنجیدہ لیا کریں۔
Labels:
dream,
ISI,
Pak Army,
Quran & Sunnah,
spiritual intelligence,
Zaid Hamid
کچھ عرصہ پہلے ہمارے ایک ٹیم ممبر نے مجھے اپنا ایک خواب بھیجا تھا۔ اس نے دیکھا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے طیارے بلاوجہ آسمان سے گر رہے ہیں ۔ پھر ایک پی آئی اے کا طیارہ بھی بغیر کسی وجہ کے گرکر تباہ ہوجاتا۔۔ اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ شیطانی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں
Labels:
ISI,
Pak Army,
plane crash,
spirituality,
Zaid Hamid
یہ نقشوں والی بحث کو کو تفصیل سے بیان کرکے ہم نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے کیونکہ یہ ہمارے اصل ہدف یعنی غزوہ ہند سے توجہ ہٹا رہی تھی۔ اس وقت پاکستان کو دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر حملہ کا شدید خطرہ ہے ہے۔ قوم کو ذہنی روحانی اور جسمانی طور پر کسی بھی آزمائش کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
Labels:
Indian propaganda,
ISI,
Pak Army,
Traitors,
Wrong maps,
Zaid Hamid
27 رمضان المبارک کو ہمارے گھر پر ایک چھوٹی سی محفل تھی۔ اس میں یہی نصیحت کی گئی تھی کہ آج فتنوں کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کر کے رکھیں۔ آواز ذرا آہستہ ہے اسپیکر یا ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ یہ بہت قیمتی نصیحتیں ہیں۔ ایک مومن کا ہتھیار ہیں۔ سنیں!
Labels:
ISI,
Islam,
Pak Army,
spirituality,
tarbiat of children,
Zaid Hamid,
Zikar
Thursday, 21 May 2020
دیکھ لو، تاریخی غلطی نہ کر دینا کہ جس کا کوئی کفارہ نہ ہو، کوئی معافی نہ ہو۔۔ اس موقع پر جس نے پاکستان سے غداری کی دنیا اور آخرت میں تباہ کر دیا جائے گا۔۔ یا تم اللہ کے رسول کے وفادار ہوگئے یا تم مشرکوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں غزوہ ہند کا مجاہد بنائے۔۔ لبیک غزوہ ہند
Labels:
August 5th,
ceasefire line,
curfew,
false flag operation,
Ghazwa e Hind,
Halaku Khan,
Imran khan,
Indian occupied Kashmir,
ISI,
Kashmir annexed,
Pak Army,
Zaid Hamid
Then why the nation is not being prepared? Fuel stocks, food, training, civil defence....? How can he assume that it will remain only a skirmish like February 27th? This time, Indians are not coming for a surgical strike but invasion....!
Labels:
August 5th,
ceasefire line,
curfew,
false flag operation,
Ghazwa e Hind,
Halaku Khan,
Imran khan,
Indian occupied Kashmir,
ISI,
Kashmir annexed,
Pak Army,
PTM,
Zaid Hamid
یہ ذلالتیں صرف پاکستان میں ہی ممکن ہیں۔ ملک و دین و قوم وملت کا بدترین غدار اور حرام خور اور پاکستان بنانے کا دشمن اور ہندو مشرکوں کا ساتھی۔۔ اس کے نام پر ایئرپورٹ کا نام رکھا گیا ہے ۔۔ جیسے یہ کوئی قومی ہیرو ہو۔۔ واقعی یہ قوم اس قابل ہے کہ اس پر ہلاکوخان چھوڑ دیے جائیں۔۔ 🤬
Labels:
Bacha Khan,
ISI,
Manzoor Pashteen,
Pak Army,
PTM,
Zaid Hamid
Subscribe to:
Posts (Atom)