Friday, 12 June 2020

اللہ کے بندو جب پہلی ٹویٹ میں کہا ہے کہ پوری ویڈیو ہم یہاں صبح تک ڈالیں گے تو بار بار کیوں اصرار کر رہے ہو کہ ویڈیو ابھی ڈالیں۔؟ اور مسلسل سوال کیوں کر رہے ہو؟ پہلے پوری ویڈیو دیکھو پھر سوال کرو۔ یہ اہم ترین ویڈیو ہے اور اس کی تیاری میں وقت لگ رہا ہے۔ تھوڑا صبر کرو ابھی۔

Hopefully tonight... Shall upload the full educational video on how to make a combat survival backpack..! جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم غزوہ ہند کے لیے تیار ہیں ہیں، وہ فیصلہ کریں اس کو دیکھ کر کہ کیا وہ واقعی تیار ہیں؟ وقت اب بہت تھوڑا ہے، جو سوچتا رہ گیا وہ مارا جائے گا۔۔

Imagine, living everyday like this on the line of control and getting hit by the Indian artillery!! Particularly, since 5th August last year when India annexed Kashmir, this is the daily life of the civilians living in AJK. Now Modi plans a full fledged invasion...

Heavy fighting between Pakistan and Indian armies on Kashmir CFL... There are casualties on both sides... Indians hitting villages on our side. Civilean casualties too... Multiple sectors are hot....! Two Indian spies have been captured in Gilgit too.

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آیا کہ جس کا مفہوم ہے کہ جب اللہ کسی بادشاہ کی خیر کرنا چاہتا ہے تو اسے اچھے مشیر عطا فرما دیتا ہے۔۔ جب کسی بادشاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو برے مشیر عطا کر دیتا ہے۔۔ پاکستان کے حکمران اب ذرا اپنے مشیروں پر نگاہ ڈال لیں۔۔

کیا مٹی پلید کی ہے پاکستان کی ہے ان ظالموں نے۔ آزاد اسلامی ایٹمی طاقت سر کاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہیں نہیں بڑھا سکتی جب تک آئی ایم ایف اجازت نہ دے۔۔ حکومت پاکستان صرف آئی ایم ایف ایف ڈبلیو ایچ او اور بل گیٹس کے ذاتی ملازم بن چکے ہیں۔۔ استغفراللہ۔۔ یا اللہ، کرم!!

جی انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا، غزوہ ہند بھی لڑا جائے گا، اللہ مشرکوں کو رسوا بھی کرے گا۔۔۔۔۔ مگر یہ سب عزتیں آپ کے نصیب میں نہیں ہیں۔۔ تاریخ یہ لکھے گی کہ آپ کے دور میں کشمیر مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گیا۔۔ پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی۔۔ مسلمان بچیوں کی آبرووں لٹ گئیں۔۔ افسوس!