Wednesday, 29 March 2023

سیاسی غدار جو ہر وقت پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف غلاظت اگلتے رہتے ہیں، ایک دن بھی ان مجاہدوں کی طرح خطرناک زندگی نہیں گزار سکتے۔۔۔۔ تاریک راہوں کی سنگلاخ چٹانوں میں ناپاک دشمنوں کے مقابل کھڑے یہ اکثر تو گمنام ہی مارے جاتے ہیں۔۔ انہیں جیسے شہزادوں کے دم سے یہ قوم باقی ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638702796139638785

 




 

بریگیڈیئر مصطفی کمال کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے پاکستان کے لیے۔۔ اتنا سینئر مارخور بذات خود دشمن کی صفوں کے پیچھے جا کر جہنم کے کتوں کے خلاف کارروائیوں کو منظم کر رہا تھا۔۔۔ یہ انتہائی خطرناک آپریشن ہوتے ہیں جن میں تصادم اور مخبری کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔۔۔ یہ سرفروش جانباز۔۔!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638701686695788544

 


 



رمضان المبارک کا تحفہ آپ کے لئے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=BD9JI1W2lA0&t=1s

 


 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638709421340762112

 

 

آج یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر ہم اللہ سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638847079815475201

 


 

 


 


 

رمضان مبارک اور یوم قرارداد پاکستان مبارک۔۔۔ جو سفر عشق اور جنون سے شروع ہوا تھا آج ہم کیوں اپنی منزل گم کر بیٹھے؟ اس یوم قرار داد پاکستان کے حوالے سے ہمارا جذباتی اور فکر انگیز تجزیہ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=UQrv1QQlUTY

 


 

 

 




 https://twitter.com/BTPakistan/status/1638623087204638749

Why is he humiliating himself like this? There are million VIPs with genuine & much higher life threatening threats yet no one is so paranoid. He supposed to be the braveest leader of the Muslim world according to his party trolls..... This is actually embarrassing to see...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638909029388001280

 


 

 


 


 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کا راز اور آج کا مسلمان ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=PsgzV8Dw-Lg&t=1s

 

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640630608681480192