Wednesday, 10 May 2023

There is a very real chance however that the anarchy and civil war created by the PTI will invite the Indians for an early adventure.... Indians are indecisive for now but they are keeping a very close eye on the internal chaos. The hawks within them are pushing for it

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656396382364729350

 


 




 

 

Within the country, the process of arresting the entire leadership of PTI has already begun. Very serious charges of treason and terrorism are being filed. It will be impossible even for the friendly judiciary to support them now. The mobs on the ground are now exposed to law.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656395405461008388

 


 

 


 

 

 

The problem with PTI leadership right now is that they do not have any strategy on how to get out of this absolute bloody mess. They think that by increasing the tempo of violence they can force the army to negotiate. I don't see that happening. It is totally backfiring on IK..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656394028038881287

 


 

 


 


 

صبر اور برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔۔ بے شرمی اور بے غیرتی کی ہر حد پار کر دی ہے عمران اور اس کے کمینوں نے۔۔ تمہیں اختلاف ایک یا دو جرنیلوں سے ہوگا پوری پاک فوج پر کیوں حملہ کر رہے ہو ظالمو؟ اگر یہ پاک فوج بیچ میں کھڑی نا ہوتی تو ہندو اور جہنم کے کتے تمہاری بہنیں اٹھا کر لے جاتے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656448177283780609

 


 

 


 

یہ سیاسی جماعتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔۔ مگر اللہ تعالی نے اس پاک سرزمین کو اس پاک فوج کے ذریعے قائم رکھا ہوا ہے۔۔ تمام اولیاء اللہ اور صاحب نظر صاحب بصیرت لوگ اچھی طرح اس راز کو جانتے ہیں کہ اگر اس پاکستان کو تباہ کرنا ہے تو پہلے دشمن پاک فوج پر حملے کرے گا۔۔ ہوش میں آو جاہلو!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656447077470072834

 


 




 

جب کمینوں کے پلے کچھ نہ ہو تو وہ جھوٹ سے ہی کام چلاتے ہیں۔۔۔۔۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔۔ یہ بیچارا پتہ نہیں کون ہے، مگر کمینوں کے اعصاب پر یہ فقیر ہی سوار ہے۔۔ 😁 ان کو خواب میں بھی میں آکر ڈراتا ہوں۔۔۔ اس ہندو نے تو ذلیل ہونے کے بعد اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی، مگر یہ بہت کمینے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656440900468260866

 


 


 


 

پاکستانی معاشرے کی مکمل عکاسی ایک تصویر میں۔ باجماعت آگ لگانے والے باجماعت نماز پڑھتے ہوئے۔ کوئی موازنہ نہیں، صرف شرپسندوں کی فطرت یاد کروارہا ہوں کہ کربلا میں قتل عام اور خیموں کو آگ لگانے کے بعد یزیدی لشکر نے بھی باجماعت نماز ادا کی تھی.. انا لله وانا اليه راجعون. ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656397524612022274