Sunday, 14 May 2023

آج پاکستان غزوہ خندق کے دور میں ہے۔۔۔ چاروں طرف سے دشمنوں نے گھیرا ہوا ہے۔۔۔ صفوں کے اندر بنو قریظہ کے یہودی اور منافق پشت سے حملے کر رہے ہیں۔۔ اور ایک چھوٹی سی جان نثار فوج چاروں طرف طرف سے گھری ہوئی سر فروشی سے اس پاک سرزمین کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657444204912562177

 


 

 


 

یہ ایئر کموڈور سجاد حیدر ہیں۔۔ پاک فضائیہ کے ہیرو اور ہمارے جانباز پائلٹ ہیں جنہوں نے کیء بھارتی طیارے گرائے۔۔ مگر جب اس بڑھاپے میں آپ ایک ظالم غدار اور وطن دشمن شخص کے لئے سڑک پر نکلیں گے، جس نے ایک دن پہلے پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کیا ہو، تو یہ بہت افسوس کی بات ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657870712609161220

 


 

 


 

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ اس دن تحریک انتشار کے غنڈوں نے ان تمام مقامات پر حملہ کیا جہاں پر جہنم کے کتے خوارج سے پہلے حملہ کر چکے تھے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاک فضائیہ کے اڈوں کی دیواریں گرائی گئیں جہاں ہمارے قیمتی فائٹر جیٹ کھڑے تھے؟ خلیل زاد کیوں استعفی طلب کرتا ہے جنرل عاصم سے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657874975586414600

 


 


 

"پاک فوج کی عزت کرنے کے لئے باپ ایک اور ماں نیک ہونا ضروری ہے" 2018 سے 2022 تک چار سال قوم یوتھ کا یہ قومی ترانہ تھا۔۔۔ ظالموں اب اس حقیقت کو کیوں بھول گئے؟ مگر تم نے ایسے زخم دیے ہیں جو ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔۔ حساب تو لیا جائے گا۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657878667626676226

 


 

 


 

Now he's afraid, desperate and surrounded. As a general in the battlefield he made the catastrophic mistake of choosing wrong targets and launched all his reserves..And now his entire army is captured or on the run. Now the state will crack down with full force. He asked for it

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657890095192473602

 


 

عمران، عادل راجہ، حیدر مہدی، معید پیرزادہ، شاہین صہبائی، عمران ریاض خان۔ اللہ کا شکر اور احسان ہے کہ ان ناپاک اور پلید لوگوں کے سارے زور لگانے کے باوجود پاک فوج متحد ہے، منظم ہے، اپنے سپہ سالار کے ساتھ کھڑی ہے اور دشمنوں پر شدید حملے بھی کر رہی ہے۔ یہ پاک فوج کو توڑنا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657497361734574082

 


 



 

*دہشتگردوں نے میرا ملک جلا دیا* 😰 کتنی بے شرمی کی بات ہے کہ عمران خان ایک مرتبہ پھر اسی طرح پورا ملک جلانے کی دھمکی دے رہا ہے۔۔ ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے سارا الزام اپنی گرفتاری کرنے والوں پر دے دیا۔۔ یہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے۔۔ اب اس کا سخت احتساب ہوگا۔ بکواس بالکل بند ۔vvvvv

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657464718242598914