Wednesday 27 January 2016

دلیل سے جواب دینے والوں کے لئے کھلا چیلنج ۔۔۔۔۔



دلیل سے جواب دو یا ایک سچے عاشق رسول اورمحب وطن پاکستانی کے خلاف اپنی بکواس بند کرو۔


میں پچھلے ۹ سال سے زید حامد صاحب کو جانتا ہوں ، زید صاحب کی تمام تحاریر، تقاریر،آڈیو،ویڈیو،پروگرام ، ویب سائیٹس اور تمام پیغامات سے وقف ہوں، پچھلے ۹ سال سے زید صاحب کی کوئی ایک بھی ایسی بات میرے علم میں نہیں آئی جو ختم نبوت، اسلام یا نظریہ پاکستان کے خلاف ہو۔

۱: اگر کسی کے پاس ایسی کوئی ایک بھی بات ہے تو سامنے لے آئو

پھر میں بھی وہی کہوں گا جو آپ کہو گے۔


۲: یوسف کذاب جو بھی تھا مر گیا ، ختم، اب کیا یہ دھماکے اس کی وجہ سے ہو رہے ہیں؟

کیا ہمارے بچے اس کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں ؟

کیا یہ دہشتگردی یوسف کذاب کی وجہ سے ہے یا ٹی ٹی پی کے خوارج اور انڈین را کی وجہ سے ہے؟

ٹی ٹی پی کے خارجیوں اور انڈین را کا سب سے بڑا دشمن اگر زید حامد کے علاوہ کوئی اور ہے تو اس کا نام بتا دیں ؟


۳: مولانا طارق جمیل صاحب زندہ ہیں اور ٹی ٹی پی والے حملے کر رہے ہیں ۔ زید صاحب کا مولانا سے سوال ان کی ذات کی وجہ سے نہیں بلکہ اس حثیت کی وجہ سے ہے جو ان کو تبلیغی جماعت، دیوبند مسلک اور ٹی ٹی پی اور ایل ای جے میں حاصل ہے۔


ا: تبلیغی جماعت میں مولانا صاحب کی بہت بڑی فالونگ ہے جب تبلیغی جماعت کے کور میں ٹی ٹی پی اور ایل ای جے اور را کے لوگ چھپیں گے تو سوال مولانا سے ہو گا۔


ب: جب ٹی ٹی پی کے خارجیوں سے دیو بند مسلک کا کوئی لنک نکلے گا تو سوال مولانا سے ہو گا۔


پ: جب ایل ای جے کے لوگوں کے ساتھ مولانا کی تصویریں آئیں گی تو سوال مولانا سے ہوگا۔


اگر جواب میں مولانا صاحب خا موش رہیں اور ان کے چاہنے والے وہی یوسف کزاب والا گھسا پٹا جواب دیں جو مر کھپ گیا تواس سے ثابت ہو جائے گا کہ کہیں کچھ گڑبڑ ہے۔ یہ بھی ثابت ہو جائے گا کہ مولانا کے چاہنے والوں کے پاس سوائے اندھی تقلید اور جہالت کے کوئی دلیل نہیں ہے۔


مولانا طارق جمیل صاحب کے لئے کھلا چیلنج


مولانا طارق جمیل صاحب ! کیا ٹی ٹی پی والے جو انڈین را کے ساتھ مل کے ہمارے بچوں کو شہید کر رہے ہیں ، کیا وہ خارجی ، جہنمی کتے ہیں یا نہیں ؟


مولانا طارق جمیل صاحب کے تمام چاہنے والوں کے لئے کھلا چیلنج


مولانا کی خاموشی ، دشمن کی نظریاتی حمایت ہے


اگر مولانا صاحب جواب دے دیں تو میں زید حامد کو جھوٹا کہ کے مولانا کا پیروکار بن جائوں گا۔


لیکن اگر ۔۔۔۔

جو عالم مجھ جیسے جاہل کے چیلنج کا جواب نہیں دے سکتا وہ یا تو مجھ سے بھی بڑا جاہل ہے یا ملک و ملت کا دشمن ہے۔


میرے وطن کے لوگو!

میری قوم کے لوگو!


اگر وہ جاہل ہے تو جاہل کی پیروکاری چھوڑ دو۔

اگر وہ خفیہ دشمن سے ملا ہوا ہے تو اس سے چوکنا رہو۔


جو حقیقت اور سچائی ہے وہ تو بہت جلد سامنے آنے والی ہے۔