Friday 24 April 2020

بابا اقبال آج کی قیادت پر تبصرہ فرماتے ہوئے۔۔ مرد غلام کے اجتہاد سے بہتر ہے کہ ماضی کے آزاد مردوں کی تقلید کرلی جائے۔۔ غلام فکر اور خوفزدہ سوچ کبھی بھی آزادانہ فیصلے نہیں کرسکتے ۔۔