Friday 24 April 2020

دل بہت زیادہ دکھی ہے ہے۔۔ سیدی رسول اللہ امت کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے کہ انہوں نے موت کے خوف سے میری مسجد ہی ویران کر دی، مجھے ہی تنہا چھوڑ دیا؟ یاسیدی یارسول اللہ ہمیں معاف فرما دیجئے گا۔۔ ہم نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کر دیا ہے۔۔