Saturday 16 May 2020

ہم نے بہت دیر کردی اور کافروں نے اس پر عمل بھی شروع کردیا۔۔ پاکستان پر اس وقت یا غداروں کی حکومت ہے یا احمقوں کی۔۔ یا پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں یا جو کام کرنا ہے کرکے نہیں دیتے۔۔۔ میرا مذاق اڑانے والے دیکھ لیں کہ دشمن کیا کر رہا ہے، اس کی کیا تیاری ہے؟ استغفراللہ!!