Monday 4 May 2020

میری جس صاحب نظر، صاحب بصیرت درویش سے بات ہوئی ہے اس نے ایک ہی بات کہی ہے کہ ڈنڈے والی سرکار نے ابھی آنا ہے، موجودہ جمہوریت تباہی لانے والی حکومت ہے ڈنڈے والی سرکار نہیں۔۔ غزوہ ہند سے یہ جتنا مرضی بچنے کی کوشش کریں وہ تو ایسی تقدیر ہے جو اللہ نے لکھ دی ہے۔ اب پڑھیں۔۔