Monday 4 May 2020

بل گیٹس کے ساتھ فون پر بات کرنے کے بعد اس نے یہ بیان دیا۔۔۔ یہ لفظ بلفظ بل گیٹس کے الفاظ ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ جب تک اس کی ذاتی ویکسین تیار نہ ہو پوری دنیا بند رہے۔ حالانکہ نہ تو ہمیں ویکسین کی ضرورت ہے ہے ہے نہ اپنے ملک کو بند رکھنے کی۔ طب نبوی، حکمت میں اس کے شافی علاج موجود ہیں