Tuesday 2 June 2020

یہ ایک امریکی سینیٹر بھی ہے اور ڈاکٹر بھی۔۔ اور اس کا تعلق براسٹیکس سے نہیں ہے۔۔ یہ صاف بتا رہا ہے کہ ہسپتال اور ڈاکٹر جان بوجھ کر کرونا کے مریض بڑھا رہے ہیں کیونکہ ان کو وفاقی حکومت سے پیسے زیادہ ملتے ہیں۔۔ اس ایماندار ڈاکٹر نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔۔ پاکستان میں بھی یہی ہو رہا ہے۔