Tuesday 2 June 2020

یار پھر لاک ڈاؤن کرکے پوری قوم کا بیڑا غرق کیوں کیا تھا؟ جب تمہیں سچ معلوم تھا تو پھر سٹینڈ کیوں نہیں لیا سچ بات پر؟ ایک بیماری جو سو بیماریوں کو جنم دیتی ہے وہ خوف ہے۔۔ انسان دہشت میں مبتلا ہوجائے تو ہزار بیماریاں اسے پکڑ لیتی ہیں۔۔ پھر آپ نے قوم کو خوف میں کیوں مبتلا کیا؟