Tuesday 2 June 2020

بھیجنے والے نے لکھا ہے کہ یہ چینی طیارے ہیں جو لداخ کے علاقے میں بھارتی فوج کو ہراساں کر رہے ہیں۔۔ کسی اور ذرائع سے اس ویڈیو کی تصدیق تو نہ ہوسکی مگر یہ بات تو بالکل ثابت ہے کہ لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی کشمکش ایک بڑی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔۔ ہم بھی گھسیٹے جائیں گے۔۔