Wednesday 24 June 2020

یہ کام پہلے کر لیتے۔۔۔ ہزاروں لوگ رسوا و خوار ہوے، پیاروں کے جنازے نہ پڑہ سکے، کفن و دفن شریعت کے مطابق نہ ملا۔۔۔ عقل تو انکی گھاس چر چکی ہے۔‌ اب اندھوں کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی۔۔ 😡