Wednesday 24 June 2020

یہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ میں حرام عمل ہے جو یہ حکومت کر رہی ہے۔۔ مسلمان بت شکن ہے بت فروش نہیں۔۔ سیدی رسول اللہ نے تو پہلے سے بنے مندر توڑ ڈالے۔۔آج تک اسلامی تاریخ میں کبھی مسلمانوں نے کوئی بت پرستی کا مندر تعمیر نہیں کیا۔۔ کوئی انہیں روکے۔۔