Wednesday 24 June 2020

تقریبا تین ماہ پہلے جب انہوں نے عمرہ اور طواف بند کیا تھا تو میں نے اسی وقت کہا تھا کہ اب یہ حج بھی بند کریں گے۔۔ حسب معمول احمقوں نے ہم پر گالیوں کی بوچھاڑ کر دی۔۔ جاھل یہ نہیں سمجھتے کہ حج اور عمرہ بند کرنے کا تعلق کرونا سے ہے ہی نہیں۔۔ یہ تو مسلمانوں کی روحانیت پر حملہ ہے۔