Wednesday 15 July 2020

غدار حاکم کی نشانیاں۔۔ ہر کام واضح طور پر ملکی مفاد کے خلاف کرے گا۔ نا اہل لوگ اہم عہدوں پر لگایے گا۔ انکو بھی جلدی جلدی تبدیل کرے گا۔۔ ماتحت افسروں کو فضول کاموں میں الجھا کر پریشان رکھے گا۔۔ مال بناے گا۔۔ راز دشمنوں کو دے گا۔۔ جھوٹا ہو گا۔ دین سے واضح نفرت کرے گا۔۔۔