Wednesday 15 July 2020

پتا نہیں یہ حکومت اور میڈیا یا خود جاھل ہیں یا قوم کو جاھل سمجھتے ہیں۔۔۔یا خود بھی جاھل ہیں اور قوم بھی جاہل ہے۔۔ ہر طرح کے دہشت گردوں کو حکومت میں حصہ ملا ہوا ہے۔۔ اور روز ہمارے سپاہی بیٹے شہید ہو رہے ہوتے ہیں۔۔