Wednesday 15 July 2020

ہمارا وزیراعظم بہت مضبوط ہے۔۔ سارے فیصلے خود کرتا ہے۔۔ بہت دلیر اور غیرت مند ہے کبھی بھی کٹھ پتلی نہیں بن سکتا۔۔ بلاوجہ فوج کو الزام نہ دیں۔۔