Sunday 19 July 2020

مجرمانہ غفلت کی جارہی ہے۔۔ حکمرانوں کی حماقت بھی ہے اور صفوں میں غداری بھی۔۔ یہ جرم اتنا ہی بڑا ہے جتنا کے میر جعفر اور میر صادق کا تھا۔۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔۔