Sunday 19 July 2020

کشمیری مسلمانوں کو بھی تاریخ سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔۔ جب تک مسلمان خود اپنی عزت اور آبرو کے لیے قربانیاں نہ دیں، اس وقت تک آزادی کسی کے نصیب میں نہیں آتی۔۔ تحریک مزاحمت کو مزید بھڑکانا ہو گا۔۔۔ کشمیریوں کو ملکر قابض فوجوں پر حملہ کرنا ہوگا۔۔