Monday 3 August 2020

یہ والا مجھے بہت پسند ہے۔۔ ترکوں کے جنگی ترانے سنیں اور ان کا جذبہ جوش ایمانی دیکھیں۔۔ کوئی وجہ ہے کہ تین براعظموں پر حکومت کرتے تھے۔۔۔ ہماری محکوم قوم ہے جس کی رگوں میں غلامی بس گئی ہے، اس کو اگر آزادی کا مفہوم سیکھنا ہے تو ترکوں سے سیکھیں۔۔ ترک ہمارے ہی مسلمان بھائی ہیں ۔