Monday 3 August 2020

یہ ایک تصویر پاکستان کے بذدلوں اور بے غیرتوں کے منہ پر اس قدر زور کا طمانچہ ہے ہے کہ جو ان کو نسلوں تک بے عزت کرتا رہے گا۔۔ معاشی طور پر تباہ شدہ، بغیر کسی دنیاوی وسائل کے، مگر قوت ایمانی جرات اور دلیری سے مالا مال افغان مجاہدین سے امریکا گھٹنوں کے بل آ کر بھیک مانگ رہا ہے۔۔