Monday 3 August 2020

اس بے غیرت اور بے شرم جانور سے کوئی یہ سوال کرے کہ تم سیاستدانوں نے کیا دیا ہے پاکستان کو آج تک سوائے تباہی، بربادی اور ڈکیتیوں کے۔۔ پاک فوج میں جو بھی کمزوریاں ہوں، اگر پاکستان آج سلامت ہے تو پاک فوج کی شہادتوں اور قربانیوں کی وجہ سے۔۔ ان جیسے حرام خوروں کی وجہ سے نہیں۔۔ 😡🤬