Thursday 27 August 2020

جہاں بھٹو زندہ ہے وہاں قوم غرق ہو چکی ہے۔۔۔ ان کی خیانت اور غداری کو ثابت کرنے کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے سوائے ان دو تصویروں کے۔۔ الطاف حسین اور بھٹو۔۔۔ یہ دو کینسر سندھ کو کھا گئے۔۔۔ جب تک قوم ان کی باقیات کو بھی دفن نہیں کرے گی اسی طرح ذلیل ہو گی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1299076984622915584