Thursday 27 August 2020

میں بڑی دیر گھر والی کو پستول چلانا سکھاتا رہا۔۔۔ پھر پستول ان کے سامنے رکھی اور کہا ۔۔ دیکھیں اگر سامنے سے دشمن آجائے تو اب آپ کیا کریں گی۔۔‌؟ فورا بولیں۔۔ پھینک کے ماروں گی پستول اس کے سر پہ۔۔۔۔۔۔ 🙄🥴 🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298713155497914368