Tuesday 24 November 2020

سیدنا علی فرماتے ہیں، جب انسان کی ہلاکت آتی ہے تو سب سے پہلے عقل ماری جاتی ہے۔۔ آج اس فرمان کی حقیقت ہم پوری دنیا میں دیکھ رہے ہیں۔۔ موت سامنے کھڑی ہے اور انسانوں کی عقلیں ماری گئی ہیں کہ انہیں کچھ نظر نہیں آ رہا۔۔ الٹا اذان دینے والے کو پتھر مار رہے ہیں۔۔ جلد پتہ چل جائے گا!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331304903864705029