Tuesday 24 November 2020

لوگ کہتے ہیں کہ عمران کٹھ پتلی ہے اور اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ وہ ایک طاقتور حکمران ہے۔ پھر ہم کس کو الزام دیں۔ کشمیر کی فروخت۔۔ ختم نبوت پر حملہ۔ لاک ڈاؤن کرکے معیشت تباہ کرنا۔ پوری قوم کو ویکسین لگوانا۔۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں۔۔ غزوہ ہند کی مخالفت۔۔!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331294606051434498