Tuesday 24 November 2020

امت پر بہت مشکل وقت آ چکا ہے۔۔ دجال کے سارے لشکر حملہ آور ہو چکے ہیں۔ ایسے میں مسلمان کی پناہ گاہ صرف دربار نبوی ہے۔ کثرت سے درود شریف پڑھیں، جمعہ کو سورہ کہف کو معمول بنا لیں، اپنے روحانی دفاعی حصار کو مضبوط رکھیں۔۔ یہ جنگیں جتنی زمین پر لڑی جائیں گی اتنی ہی روحانی دنیا میں بھی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330561776602263553