Friday 25 December 2020

آج نماز کے بعد میں دعا کر رہا تھا اور گھر والی ساتھ بیٹھ کر آمین آمین کہہ رہی تھیں۔۔ میں نے دعا کی یا اللہ سکینہ عطا فرما۔۔۔۔۔ فورا گھر والی کی آواز آئی۔۔۔ اللہ جانو اس دعا کو اگنور کر دیں، کسی سکینہ کی ضرورت نہیں ہے، طیبہ کافی ہے ان کے لئے۔۔۔۔۔ 🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1340416739746705409