Friday 25 December 2020

ہم نے آپ کو پہلے بھی کہا ہے اور بار بار یاد دہانی کروا رہے ہیں۔ اب ہمارے پاس وسائل بالکل بھی نہیں ہیں کہ ہم اس مشن کو آگے چلا سکیں۔ اب اگر آپ لوگوں نے آگے بڑھ کر اس مشن کا بوجھ نہیں اٹھایا تو ہم اس ڈیوٹی کو نہیں کر سکیں گے۔ اللہ آپ کو موقع دے رہا ہے اس مشن میں شامل ہونے کا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1340620726576025601