Friday 25 December 2020

پاکستان کے حکمران کہہ رہے ہیں کہ بھارت پاکستان پر "فالس فلیگ" حملہ کرنا چاہتا ہے.. ان جاہلوں کو کوئی بتائے کہ دوسرے ملک پر "حملہ" ہوتا ہے، "فالس فلیگ" حملہ نہیں ہوتا۔۔ فالس فلیگ اس جھوٹے حملے کو کہتے ہیں جو دشمن اپنے ملک میں کرتا ہے اور صرف الزام آپ پر لگاتا ہے۔۔ پاگل !

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1340771294955102209