Tuesday 1 June 2021

آج 17 رمضان غزوہ بدر کا دن ہے۔۔ آج اگر دنیا میں اسلام قائم ہے اور ہم مسلمان ہیں تو اس دن کے غازیوں اور شہداء کی برکت سے۔۔۔ اس غزوے کی کی کیا روحانی اور تاریخی اہمیت ہے؟ جب بھی اسلام خطرے میں ہوگا غزوہ بدر کی سنت کو زندہ کرنا پڑے گا۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=VSUv58hJvZI&feature=emb_logo

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1388071866288443398