Tuesday 1 June 2021

کیا مکافات عمل ہے اور فطرت کا انتقام۔۔ ان سارے صحافیوں نے زید حامد پر پابندی لگائی ہوئی ہے کہ اپنے پروگرام میں نہیں بلانا۔۔۔اس وقت ان کی آزادی اظہار کی ماں کہاں مر جاتی ہے؟ حامد میر کیپٹل ٹاک پروگرام کرتا ہے مجھے قتل کرانے کے لیے۔۔۔یہ صحافت ہوتی ہے؟ یہ سارے ٹاک شو بند کریں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1399610588536393732