Tuesday 1 June 2021

میں نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے بہت مشکل وقت دیکھے ہیں۔۔ مشرف کے دور کے خود کش حملے اور دہشت گردیاں، زرداری کے دور کی جنگیں،نواز شریف کے دور کی غداری اور خیانت ۔۔۔۔ مگر جو تکلیف مجھے اس حکومت میں ہو رہی ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1387696560541212673