Sunday 29 August 2021

ان کے ایک ایک حکم کا مقصد تعلیمی نظام کو تباہ کرنا، تمہاری مساجد کو بند کرنا اور معاشرے کے چھوٹے غریب کاروبار کو تباہ کرنا ہے۔۔۔اس کا کوئی تعلق تمہاری صحت سے نہیں ہے۔۔۔ان کے سیاسی جلسے، ان کے جلوس و محفلیں، ان کے ماتم سب کھلے ہیں۔ یہ کیسے لعنتی لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1431991549781581824