Saturday 11 September 2021

طالبان نے رکھ کے چپیڑ ماری عمران حکومت کے منہ پر۔۔ یہ اسلام آباد کے بے شرموں کو بالکل بھی غیرت نہیں ایسی بات کرتے ہوئے؟ اپنے آپ کو دو کوڑی کا کرلیا طالبان کے سامنے۔۔۔۔ 🤦‍♂️ اسی سے ثابت ہو جاتا ہے ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوے ٹھگنے بونے، طالبان سے کتنے خوف زدہ ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1436598175041789952