Wednesday 29 September 2021

آپ نے نوٹ کیا کہ اس وقت امریکہ پوری شدت سے پاکستان پر الزام لگا کر پابندیاں لگانا چاہتا ہے۔۔۔بھارت اور امریکہ مل کر پاکستان کے خلاف محاذ بنا رہے ہیں۔۔۔۔بھارت کی جنگی تیاریاں جنون کی حد تک ہیں۔۔ اور معید یوسف کسی غار میں جا کر چھپ گیا ہے۔۔۔عین وقت پر یہ غائب ہو گیا۔۔۔ 🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1443326966371917824