Thursday 24 February 2022

عبرت ناک پیغام ہے یہ پاکستان کے لیے۔۔۔۔ کبھی سوچنا بھی نہیں ایٹمی ہتھیار چھوڑنے کا۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے پچھلے دنوں ایک خطرناک بیان دیا تھا کہ مسلہ کشمیر کے حل کے بعد ہم ایٹمی ہتھیار ختم کر دیں گے۔۔۔ یہ بھی معید یوسف کی پڑہای ہوی پٹی تھی۔۔ خبردار ، ایسا سوچنا بھی نہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1496752427877416964