Thursday 24 February 2022

آج وزیراعظم کی رمضان سے ملاقات ہوئی ہے۔۔۔مگر مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانی وفد میں صرف زندہ لاشیں تھیں۔۔۔کوئی ایک بھی فرد ایسا نہیں تھا جو عشق جذبہ جنون رکھتا ہو جو شیشانی مسلمانوں کا ہے ۔۔۔آپ یہ ویڈیو دیکھ کر ہی افسوس کریں۔۔۔یہ کر ہی نہیں سکتے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1496940457036763136