Thursday 24 February 2022

جب ایک جاھل حکومت ملک اور قوم کے دفاع کے لئے رکھے گیے ایٹمی ہتھیار بھی ضائع کردے اور اپنی عوام کو بھی غیر مسلم اور غیر تربیت یافتہ رکھے تو پھر یہ ہوتا ہے۔ جب دشمن دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہو جائے اس وقت پاگلوں کی طرح ادھر ادھر بھاگتے ہیں۔ اس میں بڑی نصیحت ہے پاکستان کے لئے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1496975573352165377