Monday 21 March 2022

پاکستان کے اخلاقی زوال اور قیادت کی تنزلی کی اگر کوئی عبرت ناک مثال دیکھنی ہے تو قائد اعظم سے لیکر بلاول تک کا سفر دیکھیں۔۔ مردان خدا گاہ و خدا مست سے لے کر اسفل السافلین تک کا سفر۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی غیرت مند قوم آج کی پاکستانی سیاسی قیادت کو اپنا حاکم تسلیم کرے ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505975569858584588