Monday 21 March 2022

میں نے جب بھی مسائل کی نشاندہی کی ہے تو ساتھ ان کا ایک مکمل حل بھی دیا ہے۔۔۔ پچھلے پندرہ برس سے میں مسلسل پاکستانی قوم کو یہ سمجھا رہا ہوں کہ یہ جمہوریت ملک اور قوم کو غرق کر دے گی۔۔۔مگر پوری قوم کو تبدیلی کا نشہ چڑھا ہوا تھا۔۔ اس تبدیلی کا انجام بھی میں نے پہلے بتا دیا تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505992180413964297