Friday 18 March 2022

آج کی رات سیدی رسول اللہ کی امت اور پاک سر زمین کے لیے کثرت سے دعا کریں۔۔ مقامی غلیظ سیاست سے اوپر اٹھیں اور سیدی رسول اللہ کی امت کی فکر کریں۔۔ ورنہ زمانے میں اٹھنے والے فتنے آپ کو کچل کر رکھ دیں گے۔۔ دعا کریں کہ اللہ سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب کرے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1504898102003654669