Friday 18 March 2022

اگر دشمن طاقتیں اربوں روپے لگا کر حکمرانوں کو اتنی آسانی سے خرید سکتی ہیں تو پھر کون سے آئین اور قانون کی تم بات کرتے ہو؟ کونسی جمہوریت ؟ کیا یہ جواز کافی نہیں ہے کہ ایمرجنسی لگا کر اس پورے نظام کو لپیٹ دیا جائے اور ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا جائے ؟ ایسے کوئی ملک چلتے ہیں؟ 🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1504894575877447682