Sunday 3 April 2022

مجھ سے یہ جاہلانہ سوال نہ کریں کہ کون سا جرنیل ڈنڈے والی سرکار لائے گا، یہ فوج غزوہ ہند کیسے لڑے گی، کون بدلے گا پاکستان کا نظام۔۔۔ اللہ نے جب اپنا کام کروانا ہوتا ہے ہے تو وہ ناک میں رسی ڈال کر کام کروائے گا، چاہے کسی کی مرضی ہو یا نہ ہو۔۔ اللہ پاک فوج کو مجبور کرے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510706049489293317