Sunday 3 April 2022

تینوں جمہوری ادوار کے بعد یہ بات اب اندھے گونگے اور بہرے کو بھی نظر آرہی ہے کہ اس غلیظ پارلیمانی جمہوریت میں کوئی خیر نہیں ہے۔۔ مگر پاکستان کا نظام اور اسے چلانے والے واقعی اندھے گونگے اور بہرے ہیں۔۔لہذا دوبارہ اسی الیکشن کا فحش ڈرامہ کیا جائے گا۔۔ یہاں تک کہ ہلاکو خان آ جاے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510704660214132738