Sunday 8 May 2022

عمران کے ساتھ یہی مسئلہ ہے۔۔ بہت اچھے خواب دیکھتا اور دکھاتا ہے۔۔۔۔مگر اس کے بعد صفر۔۔۔ نہ کوئی پلاننگ نہ حکمت عملی اور نہ ہی ٹیم جو منزل مقصود تک پہنچا سکے۔۔ نئے الیکشن کسی مسئلہ کا حل نہیں ہیں،۔۔ ملک کو چہروں اور نظام دونوں کی ہی تبدیلی چاہیے۔۔اور یہ کوئی بھی نہیں کرنا چاہتا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523466836993470469